دنیا میں اک ایسی فوج بھی ھے جس میں صرف ایک سو پینتیس جوان 

ھیں۔ فوج کا نام سوٸس گارڈز ھے۔ یہ پیپل سوٸس گارڈز کے نام سے بھی جانی جاتی

 ھے۔ اس کو پانٹیفیکل سوٸس گارڈز بھی کہا جاتا ھے۔ اس فوجکامقصد صرف پاپاٸے 

روم کی حفاظت کرنا ھے۔ یہ ھر وقت ویٹیکن پیلس میں ذیوٹی دیتی ھے۔




 کیونکہ ویٹیکن پیلس ھی پوپ کا آفس ھے۔ ان کا یونیفارم سرخ نارنجی اور پیلے 

رنگ پر مشتمل ھوتا ھے۔ ان کا روٸتی ہتھیار کلہاڑی ھے مگر ان کے پاس جدید 

بندوقیں بھی ھوتی ھیں۔ 



اس فوج بھرتی ھونے کےلٸے کچھ شراٸط ھیں۔

عیساٸی کیتھولک ھو۔ 

کنوارہ ھو۔

سوٸٹزرلینڈ کا رھاٸشی ھو۔

عمر انیس سال سے تیس کے درمیان ھونی چاھٸے۔

اس فوج کی بنیاد 1506 میں رکھی گٸی۔