کمیونسٹ چین کے بانی والد ماؤ زیڈونگ 40 سال قبل وفات پا گٸے تھے۔ ان کی وصیت کے برعکس حکومتی عہدیداروں نے ان کی لاش کومحفوظ (بذریعہ امبالم) کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگرچہ ماٶ نے وصیت کی تھی کہ ان کی لاش کو جلا دیا تھا مگر ان کی بیوہ سے اجازت لے کر محفوظ کرنےکا مرحلہ شروع ھوا۔ آج بھی ان کی لاش بیجنگ میں میزولیم آف ماٶ زے تنگ میں محفوظ پڑی ھے ۔

People Visit to see Mao Zedong Deadbody

اب چلتے ھیں روس کی طرف۔ جب روس میں سے بادشاھت کا اختتام ھوا۔ شاھی خاندان کے تمام افراد (خصوصاً خواتین) کی تذلیل کے بعد قتل کر دیا گیا۔ روس کے آخری بادشاہ اور شہزادیوں کو کیسے قتل کیا

گیا۔۔تفصیلی ویڈیو دیکھنے کے لیٸے اس لنک پر کلک کیجٸے۔
video source google| - AN ILM

روس میں کمیونزم آگیا۔ جنوری 1924 میں روس کا سربراہ لینن وفات پاگیا ۔ اس کے جسم کو بھی ایمبالم طریقے سے محفوظ کیا گیا۔ اسکی کی لاش ابھی تک ماسکو شہر کے Red Square
سرخ چوک میں لینن میزولیم میں موجود ھے۔

Lenin Deadbody in Red Square in Masco For Public Visit


اسی طرح شمالی کوریا میں کمونزم لانے والے رہنما Kim Jong -il اور Kim II- Sung جو کوریا کے سربراہ رھے۔ ان باپ بیٹوں کی لاشیں بھی ایمبالم طریقہ کار سے محفوظ ھیں جہاں لوگ سلام عقیدت پیش
کرنے جاتے ھیں۔

North Koria President Body for Public Visit


ہو چی منہ ویتنام کا انقلابی تھا۔ جو کمیونزم کا پرچار کرتے انقلاب لایا اور اقتدار سنبھال لیا۔ 1969میں بطور صدر فوت ھوا تو اسکی بھی لاش کو اسی ایمبالم طریقہ سے محفوظ کر دیا گیا۔ اسی طرح موجودہ دور کے مزید حکمرانوں اور اعلی شخصیات (جن کی لاشیں ابھی تک سنبھال کر رکھی ھوٸی ھیں) کے متعلق جاننے
کے نیچے دیٸے گٸے لنک پر کلک کریں اور دلچسپ ویڈیو سے جانیں۔