دسمبر 16 (1993) کو بھارت کے صوبے مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیدا ھوٸیں۔ 16 دسمبر 2011 کو امگے کی 18 ویں 16 سالگرہ کے بعد ، اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سرکاری طور پر دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون قرار دیا جس کی اونچائی 62.8 سینٹی میٹر یعنی2 فٹ 0.6 انچ ھے۔ اس کا چھوٹا قد ایک جینیاتی بیماری کی وجہ سے ہے جسے پرائمورڈئل primordial dwarfism ڈوارفزم کہتے ہیں۔






جیوتی کسنگے امگے نے اپنی معذوری کو اپنی طاقت بنایا۔ اس نے مایوس ھونے کی بجاٸے اداکاری کے میدان میں قدم Body Shock: Two Foot Tall Teen رکھا۔ جیوتی کسنگے امگے پر 2009 میں ڈاکومنٹری بناٸی گٸی۔ ڈاکیومنٹری کا نام تھاوہ ایک بھارتی ٹیلی ویژن شو بگ باس 6 میں بھی بطور مہمان شریک ھو چکی ھیں۔ وہ اگست 2014 امریکن ہارر اسٹوری کے چوتھے سیزن میں کاسٹ ہوئیں تھیں۔ ھارر سٹوری کا نام Freak Show as Ma Petite تھا۔ 2018 میں تھا۔ Maatharam انھوں نے ایک مختصر فلم میں کام کیا جسکا نام




میں2012 , وہ دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے آدمی ( نیپال سے تعلق رکھنے والے ) چندر بہادر ڈانگی سے ملی۔ اس جوڑی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے 57 ویں ایڈیشن کے لیے ایک ساتھ پوز کیا۔ اس کے موم میوزیم بھی بناٸے گٸے ھیں ۔
لوناویلا کے دو میوزیمز میں موجود ھیں۔ میوزیمز کے نام درج ذیل ھیں۔
The Wax Museum, Lonavala.
Celebrity Wax Museum, Lonavala.
تاریخ سے سب سے چھوٹے آدمی چندر بہادر ڈانگی کے متعلق پڑھنے کے لیٸے اس لنک پر کلک کریں۔
تاریخ کے سب سے موٹے آدمی کے متعلق پڑھنے کے
لٸے اس لنک پر کلک کریں۔